حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر فینانس ای راجیندر نے آج کہا
کہ حکومت کے پالیسیوں کو چھوڑ کر شخصیات پر تنقید کرنا غلط رویہ ہے۔ انہوں
نے الزام لگایا کہ
تلگو دیشم قائدین اسی رویہ کو اپنائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے
مزید کہا کہ تلگو دیشم کے ارکان کے الفاظ کے غیر شائستہ ہیں۔ انہوں نے کہا
کہ انکی حکومت نے کسی بھی وقت حدود کو پار نہیں کی ہے۔